موجودہ تعلیمی صورتحال (2025)
طلباء و طالبات
- حفظ و ناظرہ کی طالبات: 355
- عالمہ طالبات: 33
- مجموعی طالبات: 560
تدریسی عملہ
- مدرسات: 9
- خادمات و دیگر معاون عملہ: 8
- کل عملہ: 17
آپ کا تعاون کیوں ضروری ہے؟
مدرسہ کے اخراجات مخیر حضرات کے تعاون سے پورے کیے جاتے ہیں۔
آپ درج ذیل صورتوں میں تعاون کر سکتے ہیں:
- زکوٰۃ
- صدقات
- عطیات
- راشن کی فراہمی
- تعلیمی سامان
- طلبات کے وظائف
- بجلی، پانی اور دیگر یوٹیلٹی اخراجات
- تعمیر و مرمت کے منصوبے
ماہانہ اخراجات
- مدرسہ کے ماہانہ اخراجات تقریباً 930,000 روپے ہیں۔
رابطہ
مدرسۃ القرآن الکریم للبنات
021-34811442
0300-2717973
0333-2345427
میزان بینک اکاؤنٹ نمبر:
0104-0100250516
آپ کا تعاون صدقۂ جاریہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی بہترین جزا عطا فرمائے۔ آمین۔