Enroll now and experience the difference that sets us apart from the crowd.

Madrasah Yusufia Lil Banat

مدرسہ کا تعارف

مدرسۃ القرآن الکریم للبنات ایک دینی و تعلیمی ادارہ ہے جس کا مقصد بچیوں اور خواتین کو قرآن و سنت کی تعلیم دینا اور
اسلامی تربیت فراہم کرنا ہے۔

اہم خصوصیات

قرآنِ کریم کی تعلیم و تربیت
حفظِ قرآن کی سہولت
ناظرہ قرآن کی تعلیم
دینی و اخلاقی تربیت
مستند اور تجربہ کار اساتذہ
طالبات کے لیے محفوظ اور بہترین تعلیمی ماحول
دینی علوم کے ساتھ کردار سازی پر خصوصی توج

مدرسہ کی خدمات

حفظِ قرآن کریم
ناظرہ قرآن کریم
دینیات اور اسلامی معلومات
تجوید و قرأت کی تعلیم

طالبات کے لیے کورسز

میٹرک پاس طالبات کے لیے چار سالہ عالمہ کورس
غیر میٹرک طالبات کے لیے ابتدائی دینی تعلیم
روزمرہ اسلامی مسائل کی تعلیم
اخلاقی و عملی تربیت

مدرسہ کی خدمات

حفظِ قرآن کریم
ناظرہ قرآن کریم
دینیات اور اسلامی معلومات
تجوید و قرأت کی تعلیم

طالبات کے لیے کورسز

میٹرک پاس طالبات کے لیے چار سالہ عالمہ کورس
غیر میٹرک طالبات کے لیے ابتدائی دینی تعلیم
روزمرہ اسلامی مسائل کی تعلیم
اخلاقی و عملی تربیت

خواتین کے لیے

مختصر دینی کورسز
تفسیر، حدیث اور فقہ کی تعلیم
اوقاتِ کار کے مطابق کلاسز
گھر داری اور اسلامی زندگی سے متعلق رہنمائی

تعلیمی شعبہ جات

حفظ و ناظرہ قرآن کریم
عالمہ کورس
مختصر دینی کورسز
تجوید و قرأت
حدیث و تفسیر
فقہ و اسلامی تعلیمات
بچیوں کے لیے بنیادی اسلامی تعلیم


موجودہ تعلیمی صورتحال (2025)

طلباء و طالبات

  • حفظ و ناظرہ کی طالبات: 355
  • عالمہ طالبات: 33
  • مجموعی طالبات: 560

تدریسی عملہ

  • مدرسات: 9
  • خادمات و دیگر معاون عملہ: 8
  • کل عملہ: 17

آپ کا تعاون کیوں ضروری ہے؟

مدرسہ کے اخراجات مخیر حضرات کے تعاون سے پورے کیے جاتے ہیں۔

آپ درج ذیل صورتوں میں تعاون کر سکتے ہیں:

  • زکوٰۃ
  • صدقات
  • عطیات
  • راشن کی فراہمی
  • تعلیمی سامان
  • طلبات کے وظائف
  • بجلی، پانی اور دیگر یوٹیلٹی اخراجات
  • تعمیر و مرمت کے منصوبے

ماہانہ اخراجات

  • مدرسہ کے ماہانہ اخراجات تقریباً 930,000 روپے ہیں۔

رابطہ

مدرسۃ القرآن الکریم للبنات

📞 021-34811442
📱 0300-2717973
📱 0333-2345427

میزان بینک اکاؤنٹ نمبر:
0104-0100250516

آپ کا تعاون صدقۂ جاریہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی بہترین جزا عطا فرمائے۔ آمین۔

Al Shams School System has been delivering excellence in education for years. Our mission is to provide high-quality modern education enriched with Islamic, moral, and progressive values, empowering today’s youth to become confident, responsible, and contributing citizens of society.
Scroll to Top